Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, مشرق وسطیٰ

ایران اور عمان کی آبنائے ہرمز مشترکہ کمیٹی کا پہلا اجلاس، امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز سے متعلق مشترکہ کمیٹی کا پہلا اجلاس عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد کیا، جبکہ دوسری جانب امریکا اور ایران نے حالیہ کشیدگی کے بعد حملے روکنے اور مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایرانی نائب وزیر […]

Gift this article