Posted inپاکستان

شہری ہلاکتوں کے افغان دعوے مسترد، پاکستان نے دہشت گردی کے اعداد و شمار پیش کر دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ پاکستان نے سرحد پار انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں میں شہری ہلاکتوں سے متعلق افغان طالبان کے دعوے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائیوں کا ہدف دہشت گردوں اور ان کے معاون ڈھانچوں کو بنایا جاتا ہے۔  دفتر خارجہ کے مطابق، […]

Gift this article