اسرائیل کے وزیر خارجہ گیڈون سار نے گزشتہ روز کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کے یورپ کے ساتھ تعلقات فلسطینی تنازعہ کی وجہ سے متاثر ہوں۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب اسرائیل نے یورپی یونین کے ساتھ تناؤ کم کرنے اور تعلقات کو مستحکم بنانے کے لیے مذاکرات […]
