اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان دنیا کے ان 10 ممالک میں شامل ہے جہاں بھوک اور غذائی عدم تحفظ کا بحران سب سے زیادہ سنگین ہے۔ موسمیاتی آفات، معاشی مشکلات، نقل مکانی اور انسانی امداد کے لیے وسائل میں کمی نے کمزور طبقات کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔ […]
