اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق اقوام متحدہ کے خوراک و زراعت کے ادارے کے سینئر عہدیدار بین ڈیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی پالیسیوں پر تنقید اور فلسطینیوں کی صورتحال پر آواز اٹھانے کے باعث 26 سال بعد ان کا کنٹریکٹ مزید تجدید نہیں کیا گیا۔ ڈیوس […]
