پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں پشاور زلمی کے نوجوان فاسٹ بولر علی رضا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف ہیٹ ٹرک مکمل کی بلکہ ایک اہم قومی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ کے آخری اوور میں علی […]
