اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینی کسانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مغربی کنارے کا دورہ کرنے والے 14 غیر ملکی کارکنوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔ ان کارکنوں کا تعلق امریکا، کینیڈا، اٹلی اور جرمنی سے تھا اور وہ فلسطینی کسانوں […]
