افغان عبوری حکومت کا نمائندہ خصوصی پاکستان کے ریمارکس پرسخت ردعمل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کی عبوری حکومت نے منگل کو پاکستان کے خصوصی نمائندے آصف خان درانی کے ریمارکس پرسخت ردعمل کا اظہار کیا، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایک اور 9/11 افغانستان سے شروع ہو سکتا ہے۔ نمائندہ خصوصی پاکستان […]
