لبنان پر اسرائیل کے ظالمانہ حملے جاری، 105 شہری جانبحق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے لبنان پر ظالمانہ حملے جاری ہیں، صہیونی فوج کی جانب سے بمباری کے نتیجے میں مزید 105 شہری شہید ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکا نے لبنان تنازع کے سفارتی حل پر زور دیا […]
