اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس سمیت چار اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ جوابی کارروائی میں دو دہشت […]
