لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اوپننگ بیٹر صائم ایوب کی درخواست پر انہیں قومی اسکواڈ سے ریلیز کر دیا، جبکہ ان کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو طلب کر لیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق صائم ایوب ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی بیٹنگ پر کام کرنا چاہتے ہیں، جس پر ٹیم مینجمنٹ […]
