اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے تاریخ رقم کرتے ہوئے آٹھ ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ سرباز خان نے چین میں واقع 8,027 میٹر بلند ششاپنگما پہاڑ کو سر کر کے یہ کامیابی حاصل کی۔ ان کا […]
