Saturday, November 9, 2024
Homeکھیلسرباز خان دنیا کی بلند ترین 14 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے...

سرباز خان دنیا کی بلند ترین 14 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے تاریخ رقم کرتے ہوئے آٹھ ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

سرباز خان نے چین میں واقع 8,027 میٹر بلند ششاپنگما پہاڑ کو سر کر کے یہ کامیابی حاصل کی۔ ان کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ سے ہے۔ سرباز خان کی انسٹاگرام پروفائل پر دی گئی معلومات کے مطابق، انہوں نے 14 میں سے 11 چوٹیاں بغیر اضافی آکسیجن کے سر کی ہیں۔ اس کامیابی کے ساتھ وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔

Latest articles

پاکستان نے آسٹریلیا میں سب سے کامیاب ون ڈے ٹیم کے طور پر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی...

پی سی بی کے سربراہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز برابر کرنے پر پاکستانی ٹیم کے معترف

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن...

چیمپئنز ٹرافی: چیئرمین پی سی بی کا بھارت کے دورہ پاکستان سے انکار پر ردعمل

نویں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائینگ راؤنڈ مکمل

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نویں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائینگ...

More like this