Posted inکھیل

شاداب خان اور سفیان مقیم کا کیریبین لیگ میں انٹیگا اینڈ بربودا فالکنز سے معاہدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاداب خان اور ابھرتے ہوئے اسپنر سفیان مقیم کی کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں انٹیگا اینڈ بربودا فالکنز کے ساتھ باضابطہ معاہدے طے پا گئے ہیں۔ فرنچائز ذرائع کے مطابق دونوں پاکستانی کھلاڑی رواں سیزن میں انٹیگا اینڈ بربودا فالکنز کی نمائندگی […]

Gift this article