رانچی: ویسٹ انڈیز نے کپتان شائی ہوپ کی ناقابلِ شکست سنچری کی بدولت دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ رانچی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سنجو سیمسن کے 82، تلک ورما کے 44، […]
