Posted inTop News, امریکہ, پاکستان, مشرق وسطیٰ

نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ مسترد ، دفتر خارجہ کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کی اس رپورٹ کو سختی سے مسترد کردیا ہے جس میں نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق دعوے کیے گئے تھے۔ دفتر خارجہ نے رپورٹ کو گمراہ کن، قیاس آرائیوں پر مبنی […]

Gift this article