Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

مشرق وسطیٰ بحران پر پاکستان متحرک، جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی کے لیے سفارتی کوششیں جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جاری بحران کے خاتمے اور کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی کوششیں تیز کردی ہیں، جبکہ اسلام آباد کی کوشش ہے کہ متحارب فریقین کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لایا جائے۔ سیکریٹری خارجہ آصف افتخار احمد نے جیو نیوز […]

Gift this article