اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جیو نیوزکی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں پر اب تک 37.5 ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں، جبکہ پینٹاگون نے جنگ جاری رکھنے کے لیے کانگریس سے مزید ہنگامی فنڈز کی درخواست بھی کر دی ہے۔ امریکی […]
