Posted inTop News, پاکستان

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا ایکشن، 8 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن اور لیفٹیننٹ سمیت 6 اہلکار شہید

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے دو افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ ہنگو میں سیکیورٹی […]

Gift this article