سیلابی ریلے میں پھنسے افراد کو بچانے والے ڈرائیور کیلئے 25 لاکھ روپے کا انعام اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں بارش کے دوران اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے ایکسکویٹر ڈرائیور محب اللہ کو 25 لاکھ روپے […]
