Posted inTop News, پاکستان

آپریشن ردالفتنہ 3: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی خبر کے مطابق سکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت مختلف کارروائیوں کے دوران فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو میں کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے، […]

Gift this article