Posted inپاکستان

سوات میں موسمِ سرما کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد ہو گیا۔ ادھر سوات کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی،اشو، مٹلتان، کالام، گبرال کے پہاڑوں پر برفباری ہوئی،شہر کے میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔مینگورہ شہر، بریکوٹ، […]

Gift this article