Posted inTop News, پاکستان

سندھ ہائیکورٹ بار کا امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے پر اظہار تشویش

سندھ ہائیکورٹ بار کا امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے پر اظہار تشویش سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے امیدواران سے کاغذات نامزدگی چھیننے کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق بار کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے بر وقت اور شفاف انتخابات کرانے […]

Gift this article