لاہور ہائیکورٹ کا تمام اسکولز اور کالجز کو ہفتے میں ایک پیریڈ ماحولیاتی آگاہی کو مختص کرنے کا حکم اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے مسئلےپر دائر درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے ایک فیصلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق کورٹ نے طلباء کو ماحولیات اور پودوں کی اہمیت سے […]
