Posted inTop News, پاکستان

سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا کیس، سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو 34 سال قید کی سزا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان (جی بی) خالد خورشید کو سنگین دھمکیوں کے کیس میں 34 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ یہ فیصلہ گلگت کی عدالت میں ہونے والی ایک اہم سماعت کے بعد سامنے آیا، جہاں خالد خورشید پر […]

Gift this article