Posted inبین الاقوامی

برطانیہ انتخابات:لیبر پارٹی فاتح،رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی

برطانیہ انتخابات:لیبر پارٹی فاتح،رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سر کئیر اسٹارمر نئے وزیراعظم بنیں گے۔ برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی […]

Gift this article