سعودی عرب میں 5 پاکستانیوں کے سر قلم کردئیے گئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 پاکستانیوں کے سر قلم کردیئے گئے۔ ریاض سعودی عرب میں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 پاکستانیوں کے سر قلم کردیئے گئے ، سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق […]
