اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے اینجلو میتھیوز جمعہ 6 دسمبر کو ٹیسٹ کرکٹ میں 8000 رنز کا ہندسہ عبور کرنے کے بعد کرکٹر کے ایک خصوصی گروپ میں شامل ہو گئے ہیں۔ آل راؤنڈر اب یہ سنگ میل حاصل کرنے والے سابق لیجنڈ کمار سنگاکارا اور مہیلا جے وردھنے کے بعد […]
