Posted inپاکستان

حکومت کا گوادر پورٹ کے ذریعے بڑی مقدار میں درآمدات پر غور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت گندم، کھاد اور چینی سمیت سرکاری شعبے کی 60 فیصد درآمدات کو گوادر پورٹ کے ذریعے روٹ کرنے کے لیے فزیبلٹی اور حکمت عملی کا جائزہ لے رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کو وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی کمیٹی کے اجلاس میں اس تجویز […]

Gift this article