Posted inTop News, پاکستان

پاکستان میں پرائیویٹ حج کی بکنگ آج سے شروع ہوگی

پاکستان میں پرائیویٹ حج کی بکنگ آج سے شروع ہوگی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی امور حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے جمعرات کو اعلان کیا کہ نجی حج منتظمین آج جمعہ سے 2024 کے عازمین حج کے لیے بکنگ شروع کر دیں گے۔ سعودی عرب نے گزشتہ […]

Gift this article