Posted inTop News

سردی کی شدت میں اضافہ ،سکولوں کی چھٹیوں میں 15 جنوری تک اضافے کا امکان

سردی کی شدت میں اضافہ ،سکولوں کی چھٹیوں میں 15 جنوری تک اضافے کا امکان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران پنجاب حکومت نے سردی کی شدت کے باعث 15 جنوری تک چھٹیوں میں مزید اضافے کیلئے غور شروع کردیا ہے۔ میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کی آئندہ دنوں شدید سردی کی پیشگوئی کو سامنے رکھتے […]

Gift this article