Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

ہر سال اور ہر گھنٹے دنیا بھر میں کتنے بچے پیدا ہوتے ہیں !

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ہر سال دنیا بھر میں اندازے کے مطابق 130 ملین بچے پیدا ہوتے ہیں۔ سال 2023 میں دنیا بھر میں 132 ملین سے زیادہ بچے پیدا ہوئے۔ ان اعدادوشمار کے مطابق ہر گھنٹے میں تقریباً 15,000 بچوں کی پیدائش ہوتی ہے۔ ہم تصور کرتے ہیں کہ یہ ہر ملک کے لیے […]

Gift this article