Posted inTop News, الیکشن 2024, پاکستان

اسلم اقبال پنجاب ،سالار خان بلوچستان میں پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ کے امیدوار نامزد

اسلم اقبال پنجاب ،سالار خان بلوچستان میں پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ کے امیدوار نامزد اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی نے پنجاب میں اسلم اقبال اور بلوچستان میں سالار خان کو وزیراعلیٰ نامزد کر دیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے […]

Gift this article