Posted inبین الاقوامی, پاکستان, کھیل

کانٹے دار مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ پاکستان کوہرانے میں کامیاب، ایک وکٹ سے جیت

پاکستان نے پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا تھامگر جنوبی افریقہ کے باؤلنگ اٹیک خاص طور پر مارکو جانسن نے تہس نہس کر دیا جنہوں نے پہلے 7 اوورز میں امام الحق اور پھر عبداللہ شفیق کی وکٹیں حاصل کیں اور اپنے 9 اوورز کے سپیل میں 43 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ […]

Gift this article