فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن نے لیجنڈری کھلاڑی زین الدین زیڈان کو فرانس کی قومی فٹ بال ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ وہ دیدیے دیشامپ کی جگہ لیں گے اور 2030 ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ مرحلے تک اس منصب پر فائز رہیں گے۔ زیڈان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 5 برسوں میں […]
