زمبابوے کرکٹ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری فاسٹ باؤلر کورٹنی والش کو سپورٹ اسٹاف میں شامل کر لیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر گیومور ماکونی کے مطابق، اس تقرری کا مقصد عالمی ایونٹ سے قبل ٹیم کی تکنیکی صلاحیتوں، خصوصاً فاسٹ […]
