کوپن ہیگن میں یورپی سمٹ کے لیے ہائی الرٹ، ڈرون حملوں کے خدشے پر سکیورٹی سخت اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں اس ہفتے ہونے والے غیر رسمی یورپی کونسل اجلاس اور یورپی پولیٹیکل کمیونٹی (EPC) کے ساتویں اجلاس کے موقع پر سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ حالیہ ہفتوں […]
