پاکستان کی وائٹ بال کپتانی کا فیصلہ، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کا وائٹ بال کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ محمد رضوان اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کے درمیان ملاقات کے بعد […]
