Posted inTop News, پاکستان

پشاور اسکول حادثہ: سیاسی رہنماؤں کا سوگوار خاندانوں سے اظہارِ تعزیت، تحقیقات کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے بچوں اور ایک خاتون ٹیچر کی ہلاکتوں کے المناک واقعے پر سیاسی رہنماؤں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کی ہے۔ رہنماؤں نے حادثے کی […]

Gift this article