Posted inپاکستان, Top News, بین الاقوامی

پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون میں توسیع پر مذاکرات، توانائی اور سرمایہ کاری بھی ایجنڈے میں شامل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائیٹرزکی خبر کے مطابق پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کے دائرہ کار کو وسعت دینے کے لیے ابتدائی سطح پر مذاکرات جاری ہیں، جن میں دفاعی تعاون کے ساتھ ساتھ توانائی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں شراکت داری بھی زیر غور ہے۔ اس پیش رفت سے باخبر متعدد […]

Gift this article