اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)بلومبرگ نے رپورٹ کیا ہے اسرائیل میں یہ تشویش بڑھتی جا رہی ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کو معمول پر لانے کا امکان اب مستقبل قریب میں کمزور پڑتا جا رہا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق سعودی عرب کی حالیہ دفاعی اور علاقائی پالیسیوں میں تبدیلیوں نے اسرائیل میں […]
