بشام دہشت گرد حملہ حکومت چینی شہریوں کے ورثاء کو 25 لاکھ ڈالر معاوضہ ادا کرے گی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خبر رساں ادارے بزنس ریکارڈر کے مطابق پاکستان 25 مارچ 2024 کو بشام، سوات (خیبر پختونخوا) کے قریب دہشت گردانہ حملے میں اپنی جانیں جانے والے پانچ چینی شہریوں کے ورثاء کو تقریباً 2.5 […]
