اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق باقی رہ جانے والی تمام خفیہ دستاویزات کو عام کرنے کے لیے ایگزیکٹور آرڈر پر دستخط کردیے ہیں۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے جمعرات کو جاری کیے گئے حکمنامے میں رابرٹ ایف کینیڈی اور مارٹن لوتھر […]
