اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق یمن کے حوثی گروپ نے سعودی عرب کے خلاف فوری طور پر بحری ناکہ بندی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سعودی جہازوں کی آمدورفت کو نشانہ بنایا جائے گا۔ اس اعلان کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ […]
