Posted inTop News, پاکستان

گلگت بلتستان 2025 میں سیر کیلئے ’سی این این‘ کے بہترین مقامات میں شامل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ نے گلگت بلتستان (جی بی) کو 2025 میں سیر کے لیے دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات میں شامل کرلیا۔ سی این این ٹریول کا 25 ممالک کی شائع کردہ فہرست کے حوالے سے کہنا تھا کہ ’ قراقرم کے پہاڑوں میں موجود گلگت بلتستان تک […]

Gift this article