عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سانحہ 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز نے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان […]
