اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر بین سیئرز جمعہ کو آنے والی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے جیکب ڈفی کو سیئرز کے متبادل کے طور پر شامل کرنے کا فیصلہ کیا تھا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیکنیکل کمیٹی نے […]
