اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا آج افتتاح ہوگا جہاں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا جہاز نئے ہوائی اڈے پر پہنچنے والا پہلا طیارہ بن جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کے ایک عہدیدار نے تصدیق کی کہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ آج سے آپریشن […]
