اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت افغانستان میں طالبان حکومت کو مادی اور لاجسٹک مدد فراہم کر رہا ہے تاکہ پاکستان کے خلاف دہشت گرد حملوں میں سہولت پیدا کی جا سکے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے کونسلر محمد جواد […]
