امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر ملکی امداد منجمد کیے جانے سے دنیا کے گرم ترین شہروں میں سے ایک جنوبی سندھ کے شہر جیکب آباد میں تازہ اور فلٹر شدہ پانی کی فراہمی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی سندھ کے شہر جیکب آباد میں گرمی کی شدت […]
